Ch-Muhammad-Akram-Piyara

ہم کپتان لال خاں روڈ کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری کرنے اور کام شروع کروانے پر بے حد مشکور ہیں۔ حاجی چوہدری محمداکرم پیارا

کھاریاں (جبار ساگر) ایم پی اے چوہدری لیاقت علی بھدر عملی طور پر عوامی نمائندگی کا حق ادا کررہے ہیں۔ہم کپتان لال خاں روڈ کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری کرنے اور کام شروع کروانے پر بے حد مشکور ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی سماجی شخصیت حاجی چوہدری محمداکرم پیارا سابق ممبر ضلع کونسل گجرات نے کیا۔انہوں نے کہا کہ کپتان لال۔خاں روڈ کی حالت انتہائ خراب تھی جس بارے میں آگاہ کیا میری سفارش پر ایم پی اے چوہدری لیاقت علی بھدر نے پہلے سروے کروایا اور فنڈز جاری کرکے کام بھی شروع کروا دیا ہے اس سڑک کی تعمیر سے اہل دیہہ تہال اور دیگر گزرنیوالوں کیلئے آسانی پیدا ہوگی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں