کھاریاں(جبار ساگر)تھانہ صدر کھاریاں کی سٹی چوکی کے علاقہ شنواری ہوٹل کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد چوکی انچارج ایس آئی چوہدری ارشد گوندل نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا مگر ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی۔پولیس کے مطابق جاں ہونیوالا نشے کا عادی لگتا ہے۔۔