کھاریاں(جبار ساگر) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے “خدمت آپکی دہلیز پر” پروگرام کے تحت کھاریاں شہر کی صفائ ستھرائ کا کام شروع ایم پی اے میاں اختر حیات۔۔اسسٹنٹ کمشنر خالد عباس سیال اور س او میونسپل کمیٹی کھاریاں خاور جاوید گجر نے مین بازار کھاریاں۔۔گلیانہ روڈ اور دیگر علاقوں کا سرپرائز وزٹ کیا۔اور صفائ کے کام کا جائزہ لیا۔صفائ کے کام کی نگرانی سینٹری انسپکٹر چوہدری احسان الہی کررہے ہیں۔یہ پروگرام تین ہفتے جاری رہے گا۔