کھاریاں (جبار ساگر) ملک ناصر ریاض آف بِدر مرجان نے معززین علاقہ دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا،چوہدری مُحمد اخلاق رنیاں، چیئرمین چوہدری منظور حسین میرہ، چیئرمین شفاقت حسین شاہ، صدر کھاریاں پریس کلب مُحمد زمان احسن،ملک آصف اعوان، چوہدری حق نواز سانگ نے خصوصی شرکت کی ۔ شرکاء کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ ایک ہفتے کے اندر جی ٹی روڈکھاریاں پر پاک آرمی سے اظہار یکجہتی کے لئے بڑی ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ دیگر نمایاں شرکاء میں چوہدری مسعود عاشق میرہ،عثمان اکبر عباسی، ملک یاسر ریاض، ملک باسط ریاض، ملک جاوید، ملک خضر جاوید، ملک اقبال، ملک فاروق،ملک بشارت، ملکرجب علی، نمبردار شبیر رزاق ڈھو، اعجاز مرزا، جبار ساگر، عبدالعزیز گوندل، جان شیر دھامہ،عامر مشتاق شانی، وقار احمد ڈار، چوہدریعادل ڈھولہ، چوہدری عاشر نواز، چوہدری شمعون، چوہدری علی ٹھیکریاں، چوہدری عباس کوٹھہ، محسن گجر ودیگر شامل تھے ۔