ملک پلازہ مین بازار کھاریاں میں ذکریا کاسٹمیٹکس کا شاندار افتتاح

کھاریاں(جبار علی ساگر)ملک پلازہ مین بازار کھاریاں میں ذکریا کاسٹمیٹکس کا شاندار افتتاح ہوا۔ممتاز کاروباری شخصیت صغیر عباسی نے فیتہ کاٹا۔مہمانوں کا استقبال ایم ڈی ملک جمشید ملکہ (ڈنمارک) ۔ملک عرفان جمشید ملکہ اور ایم ڈی ناصر عباسی نے کیا۔نمایاں طور پر شرکت کرنے والوں میں سید فاروق حسین شاہ چک سندھاریہ۔۔شاھد رشید بٹ (بٹ چکن شاپ) گلیانہ روڈ کھاریاں۔۔ٹھیکیدار ملک جاوید بدر مرجان۔۔حامد مسعود ڈھل۔۔ملک وقاص اقبال ملکہ۔۔ملک تیمور افتخار ملکہ۔۔ملک ناصر بدر مرجان۔۔چوہدری نبیل پیارا نے کی۔افتتاح کے موقع پر خصوصی دعا بھی کی گئی۔تقریب میں شہر بھر تاجروں نے کثیرتعداد میں شرکت کی اور ملک جمشید کو مبارکباد دی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں