خانیوال: عید الاضحی کے موقع ریسکیو آفیسر اور ریسکیو جوانوں کی چھٹیاں منسوخ۔

خانیوال: (سعید احمد بھٹی) عید الاضحی کے موقع ریسکیو آفیسر اور  ریسکیو جوانوں کی چھٹیاں منسوخ۔حساس مساجد وامام بارگاہوں پرریسکیو ایمبولیسز, اور ریسکیو فائر فائٹر اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔شہریوں سے اپیل ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر  کورونا ایس اوپیز پر عملدر آمد کو یقینی بنائیں۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت فورا 1122 پر کال کریں۔شہری حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابقکوروناایس اوپیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔نوجوان  عیدالاضحی پر ون ویلنگ، اور دوران ڈرائیونگ تیزرفتاری سے گریز کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں