Tashfeen-Safdar

کھاریاں. آج کا سورج آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کی تاریخ ساز فتح کی نوید لیکر طلوع ہوگا۔

کھاریاں(جبار علی ساگر) آج کا سورج آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کی تاریخ ساز فتح کی نوید لیکر طلوع ہوگا۔آزاد کشمیر میں بھی پی ٹی آئی کی ہی حکومت بنے گی۔ان خیالات کا اظہار وفاقی پارلیمانی سیکرٹری تاشفین صفدر مرالہ نے کیا۔انہوں نے کہا کہ عوام آزاد کشمیر کی تعمیر وترقی کیلئے عمران خان کا ساتھ دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آج آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں