Ali-chak

کھاریاں بوجہ جی ٹی روڈ مرمت کھاریاں کینٹ سے لیکر علی چک تک تین گھنٹوں میں 70 افراد چھوٹے بڑے حادثات کا شکار

کھاریاں ( جبار ساگر) بوجہ جی ٹی روڈ مرمت کھاریاں کینٹ سے لیکر علی چک تک تین گھنٹوں میں 70 افراد چھوٹے بڑے حادثات کا شکار، رات کے وقت نہ ہی لائٹ اور نہ کوئی انتباہی بورڈ۔کئی ہاتھ پاؤں تڑوا بیٹھے۔ اکثر زندگی بھر کے لئے معزور ۔ کوئی ایم این اے، کوئی ایم پی اے، کوئی بڑی آواز والا ان معصوم لوگوں کے لئے آواز بلند کرے۔ شاید این ایچ اے ودیگر اعلیٰ حکام کو ترس اور شرم آجائے ۔
(نوٹ: یہ زخمی صرف THQ ہسپتال کھاریاں کے ہیں، دیگر زخمیوں کو ٹراما سینٹر لالہ مُوسیٰ بھی لے جایا گیا ہے)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں