کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکے میں طالبان کے متعدد گارڈز بھی زخمی

کابل : طالبان عہدیدار نے کہا کہ کابل خودکش دھماکے میں بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

کابل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق جبکہ تین امریکی فوجیوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب عرب میڈیا کی جانب سے بتایا جارہا ہے کہ اس دھماکے میں بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق جبکہ 3 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں