سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری سے)ہاؤس آف جرنلسٹ تحصیل سرائے عالمگیر کی باڈی 2022 کی حلف برداری تقریب کا انعقادہوا
جس میں تمام عہدیداران و ممبران نے حلف اٹھایا
تقریب میں گورنمنٹ ٹیجرز ماسٹر آریف، ماسٹر یوسف سمیت اختر وزیر مینیجر ARP News
شیخ صدیق سابق امیر تحصیل سرائے عالمگیر جماعت اسلامی
سمیت صفدر حسین راہنما جماعت اسلامی سرائے عالمگیر اور ظہور احمد بٹ سمیت دیگر سماجی شخصیات نے شرکت کی
تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا
صدر زاہد خورشید
احتشام راٹھور جنرل سیکرٹری عبدلرحمان قادری چیئرمین
وائس چیئرمین عمران سلطان لیگل ایڈوائزر راجہ خیام
سمیت دیگر کابینہ نے حلف اٹھایا
جس کے بعد شاندار عشائیہ دیا گیا
اور یہ عہد کیا گیا کہ غیر معیاری صحافت نہ کرینگے اور نہ ہی ہمارا ایسے لوگوں سے تعلق ہے
حق سچ کی سر بلندی کے لیے کوششیں جاری رکھے گے
ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرینگے
تقریب میں آئے مہمان خصوصی اختر وزیر مینیجرArp نیوز سمیت دیگر نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہاؤس آف جرنلسٹ تحصیل سرائے عالمگیر حق سچ کی آواز بلند کرےگا۔