آٹھویں جماعت کا طالبعلم احمد جو گجرات کا شہری ہے,

کھاریاں (سلیم اختر بٹ )آٹھویں جماعت کا طالبعلم احمد جو گجرات کا شہری ہے, سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی وڈیو جس میں احمد ڈکیتوں کو فرار ہونے سے روکنے کیلئیے اپنی سائکل ڈکیتوں کی بائک کے آگے لے آتا ہے جسکے باعث وہ گر جاتے ہیں, چوری کی واردات ناکام بنانے پر بچہ کو ڈی پی او کی جانب سے نقد انعام پیش کیا گیا ہے جبکہ اہل محلہ کی جانب سے بچہ کو نئی سائکل بھی تحفہ میں دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں