کھاریاں (سلیم اختر بٹ )وفاقی مشیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری قمر زمان کائرہ سےعوامی رابطہ آفس لالہ موسی علامہ ڈاکٹر نوید اقبال قادری خطیب عید گاہ کھاریاں محمد عثمان عزیز قادری امیر جماعت اہلسنت لالہ موسی ملاقات کرتے ہوئےلالہ موسی سے ملاقات کرتے ہوئے گروپ فوٹو ۔