پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفے منظور کیے جانے پر پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اس منظوری کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
مسلم لیگ (ق)کااجلاس :پی ٹی آئی کے امیدوار اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو اکثریت سے کامیاب کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 اراکینِ قومی اسمبلی کے استعفے منظورکر لیے