اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) میں دراڑ سابق وفاقی وزیرچوہدری وجاہت حسین کے بیٹے چوہدری حسین الٰہی MNA نے (ق) لیگ چھوڑ دی ۔
اسلام آباد:بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکےاحتجاج ریکارڈ کروایاگیا
پاکستان کی نیوکلیئر صلاحیت مادر وطن کے دفاع اور سالمیت کی ضامن ہےغیر ضروری تبصروں سے ہر صورت گریز کیا جائے،جنرل ندیم رضا