سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں شہباز شریف کی وفاق میں اور حمزہ شہباز کی پنجاب میں حکومتیں ختم ہوچکی ہیں، فواد چوہدری
منحرف رکن کا ووٹ شمارنہیں ہوگا، انحراف پارلیمانی جمہوریت کوعدم استحکام سےدوچارکرتاہے، سپریم کورٹ آف پاکستان
پنجاب میں یوسف رضا گیلانی،قمر زمان کائرہ کی نشستوں سمیت قومی اسمبلی کی 13سیٹوں پر پیپلز پارٹی،ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے
موجودہ حکومت نے آتے ہی سابقہ حکومت والے کام شروع کر دیے، پہلے ہی کہا تھا کہ ہماری حکمران اشرافیہ کی لڑائی صرف مفادات کے لیے ہے، سراج الحق
گجرات کے چوہدری خاندان میں دراڑ ؟ اختلاف کھل کر سامنے آگے،وفاقی کابینہ کے لیے چوہدری سالک حسین کا بطور وزیر حلف،