(ق)لیگ کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری حسین الہٰی نے قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف کیلئے کاغذات جمع کرادیے ہیں۔
قطرپشتون کمیونٹی کے نائب صدر عمربادشاہ بنگش نےپاکستانی کمیونٹی کے اعزازمیں پُرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔
ایسا وزیراعظم رہاہوں جس نےاپنی ذات پر انتہائی کم رقم خرچ کی ہے، جوچیز میں نے توشہ خانہ سےخریدی وہ ریکارڈ پر موجود ہے، عمران خان کاخطاب
امپورٹڈ حکومت نئی سازش کے تحت یہ عمران خان کو نااہل اور پی ٹی آئی پر پابندی لگانا چاہتے ہے، شاہ محمود قریشی
ایک نوٹنکی وزیراعظم عمران خان کی کرسی پر بیٹھا کچھ ہی عرصے بعد یہ نوٹنکی کرسی سے اترجائےگا،چوہدری مونس الہی
وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں ناقص اقدامات پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت دیگر افسران معطل