ٹی ایل پی اور حکومت مذاکرات کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا سعد رضوی سمیت 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں کہا ہےکہ ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں لہٰذا سپریم کورٹ حکم دے ہم ایکشن لیں گے۔
فرانس پاک انٹرنیشنل رائیٹرز فورم کی روحِ رواں معروف شاعرہ ،ادیبہ شاز ملک نے ولادت مصطفی ﷺکی شان میں ایک نعتیہ میلاد شریف کا انعقاد کیا۔