نیویارک: بل گیٹس کی بڑی بیٹی نے مسلم مصری منگیترنائل نصر سے شادی رچالی جس کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب، عوامی ریلیف کے حوالے سے بڑے اعلان متوقع ۔
ممبئی : ایسا انسان بنوں گا کہ ایک دن آپ مجھ پر فخر کریں گے۔آریان خان کا نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے افسران سے وعدہ
اسلام آباد: نوازشریف کوخون کےآنسورونےکی کوئی ضرورت نہیں،عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ