نیویارک: بل گیٹس کی بڑی بیٹی نے مسلم مصری منگیترنائل نصر سے شادی رچالی جس کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب، عوامی ریلیف کے حوالے سے بڑے اعلان متوقع ۔