جہلم : پولیس تھانہ سٹی جہلم کی بڑی کاروائی بین الاضلاعی چور گینگ کے 4 ارکان گرفتار 12 مقدمات ٹریس 100فیصد ریکوری۔
پی ٹی آئی آزاد کشمیر وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں متحد ومنظم ہے اورپارٹی میں گروپ بندی کا پروپیگنڈ ا کرنے والے ناکام ہونگے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
افغان صدر کا فرار کے بعد پہلا بیان ۔اشرف غنی نےاپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے کہا کہ آج مجھے ایک مشکل فیصلہ کرنا پڑا اور ملک کو چھوڑنا پڑا۔
پیرس :سفارتخانہ پاکستان پیرس (فرانس) میں جشن آزادی کے سلسلے میں فرانس میں “منزل پاکستان” کے عنوان سے آرٹ ڈائریکٹر بلال جاوید اور عمران چوہدری کی تصاویری نمائش۔
لندن : مریم نواز کے بیٹے کا نکاح، لندن کے مہنگے ترین ہوٹل لینس بورو ہوٹل میں ہوگا ، ہوٹل میں فی کس مہمان 1350 پاؤنڈ یعنی 3 لاکھ روپے پاکستانی لیے جاتے ہیں۔
کابل : افغان طالبان نے صدر اشرف غنی کے آبائی صوبے لوگر سمیت 19 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا، حکومت چند علاقوں تک محدود ۔