لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
مظفرآباد : پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے صدر کیلئے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے مدمقابل مشترکہ امیدوار میاں عبدالوحید کو میدان میں اتار دیا۔
اٹلی : نوکری سے نکالا گیا خبانے لیم ٹک ٹاک پر خاموشی سے بنا آواز کے بنائی جانے والی مزاحیہ ویڈیوز سے کروڑ پتی بن گیا ہے۔
لاہور ایئرپورٹ پر سامان کی تلاشی کے دوران مبینہ طور پر طلائی کنگن چوری ، شکایت پر عملہ کی طرف سے بورڈنگ کارڈ پھاڑنے اور سفر کی اجازت نہ دینےکی دھمکیاں ۔
پیرس : لیونل میسی نے قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔
کابل : افغان صدر اشرف غنی نے چیف آف سٹاف عبدالوالی احمد زئی کو عہدے سے برطرف کرکےجنرل ہیبت اللہ علی زئی کونیا آرمی چیف مقرر کردیا۔