اسلام آباد : آزاد کشمیرکا وزیراعظم کون بنےگا؟ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمٰی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔
پروڈکشن آرڈر کے باوجود نذیرچوہان کو کیوں نہیں لایا گیا؟ان بیوروکریٹس کی کیا حیثیت ہے؟ چوہدری پرویز الہی
مظفرآباد : پی ٹی آئی سمیت (ن) لیگ،پیپلزپارٹی نے امیدوار وں کو مخصوص نشتوں کے لئے ٹکٹس جاری کر دیں، پی ٹی آئی نے اوورسیز کیلئے چودھری محمد اقبال کو ٹکٹ جاری کردیا۔
کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے فخر پاکستان علی سدپارہ اور انکے ساتھیوں کی لاشیں مل گئی، وزیراطلاعات گلگت بلتستان کا دعویٰ