سویڈن کے شہر مالمو میں مقیم معروف سماجی و سیاسی شخصیت زبیر حسین نے سیاسی جماعت پارٹیت نیانس میں شمولیت اختیار کرلی۔