گھوٹکی کےقریب ٹرین حادثہ، 48 مسافرجاں بحق، متعدد زخمی،ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ مکمل رپورٹ : وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کا اظہار افسوس، وزیر ریلوے موقع پر پہنچ گے۔
اسلام آباد: ٹریک کی حالت ٹھیک نہ ہونے کی رپورٹ کے باوجود غفلت کیوں برتی گئی؟ اپوزیشن قومی اسمبلی میں حکومت پر پر برس پڑی ۔
جہلم پولیس ان ایکشن : 5 ملزمان گرفتار 1 کلو 120 گرام چرس، 2 کلو 645 گرام ہیروئن، رائفل 44 بور، بندوق 12بور معہ کارتوس راونڈزبرآمد۔