سویڈن کے شہر مالمو میں مقیم معروف سماجی و سیاسی شخصیت زبیر حسین نے سیاسی جماعت پارٹیت نیانس میں شمولیت اختیار کرلی۔
سرائے عالمگیر پولیس کی بہترین کارکردگی اندھے قتل کی وارداتے کرنے والے 3 ملزم گرفتار چیئر مین اوورسیز کمیٹی گجرات عدیل ارشد کے ملو ث ہونے کا انکشاف۔
ٹائیگرزفورس ہیڈ آفس ٹیم کے ممبر خرم شہزاد کا سراے عالمگیر THQ ویکسینیشن سینٹر کا دورہ ، ایم ایس ظفر مہدی سے خصوصی ملا قات
وفاقی وزیر شہر یار آفریدی نے کشمیر کمیٹی قومی اسمبلی کی سوشل میڈیا ٹیم کے لئے احسن علی کو ٹویٹر کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ۔
حکومت سعودی عرب جنت البقیع اور جنت المعلیٰ کی عظمت رفتہ بحال کرے۔ٹی این ایف جے فرانس اسلامی ہیروز کے آثار مٹانا شرمناک ہے، ٹی این ایف جے فرانس، ایفل ٹاور پیرس کے سامنے مظاہرین کا زبردست احتجاج.