نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عیدالفطر پر عوام کو 5 روز کی چھٹیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔
اوورسیزپاکستانی بہت بڑا اثاثہ ہیں ،ملکی معیشت کو جنہوں نے بچا کررکھاہواہے وہ اوورسیز پاکستانی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان
برازیل : سگی بھانجی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنیوالے شخص کا اعضائے مخصوصہ کاٹ کر جنگلی سور کو کھلادیاگیا
بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے موقع پر پاکستانیوں کے ہمدردانہ پیغامات سے بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر بھی متاثر ہوگئیں ،بڑے دل کا پڑوسی قرار د ےدیا۔
29 فیصد پاکستانی معاشرے میں عورت ہونے کو زیادہ فائدہ مند سمجھتے ہیں جب کہ 21 فیصد کا خیال ہے کے مرد ہونا زیادہ بہتر ہے۔سروے رپورٹ
سینئر صحافی اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی
آج قومی اسمبلی کے ہونے والے تاریخی اجلاس میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے معاملے پر مشترکہ قرارداد لانے کا فیصلہ ، اجلاس جمعہ تک ملتوی
وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ معاہدے کے مطابق حکومت قرارداد پیش کرنے جا رہی ہے۔ تحریک لبیک پر پابندی ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، یہ جماعت کالعدم اور پابندی برقرار رہے گی۔