برائے مہربانی نواز شریف صاحب پاکستان تشریف لے آئے اگر لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا پڑے گا؛ آصف علی زرداری
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ مسلم کمیونٹی کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، سانحہ کرائسٹ چرچ سانحہ کا خوف الفاظ کے ذریعہ مسلم کمیونٹی کے دل سے نہیں نکالا جاسکتا۔
نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے ہا ئیکورٹ سے رجوع کرلیا۔