وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے دباؤ قبول کیا اور نہ آئندہ کسی دباو میں آؤں گا، نئے انتخابات سمیت سارے آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے۔ وزیراعظم پاکستان
فرانس میں پاکستانی بچی علیشہ کے قتل کے خلاف اور متاثرہ فیملی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے 14 مارچ بروز اتوار دن دو بجے ارجنتوئی شہر میں ایک واک کا اہتمام کیا جارہا ہے
چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں بھی حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کو کامیابی ملے گی،عثمان بزدار، چوہدری پرویز الہٰی