اٹلی نے غیرقانونی پناہ گزینوں کو ریسکیو کرنے والے ایک بحری جہاز کو روک لیا،انسانی حقوق کی تنظیموں نے اٹلی کے روئیے پرنظرثانی کا مطالبہ کردیا
پیرس کی معروف شاہراہ شانزے لیزے پرنئے سال 2024ءکا جشن ہر طرف خوشیوں اور روشنیوں کی بہار آگئی ،آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا
چیف جسٹس پاکستان صاحب الیکشن تو غنڈہ گردی کی بھینٹ چڑھ چکا ہے، اب ہمارے گھر بھی محفوظ نہیں ہیں خدا کے لیے ہمیں گولی ہی ماردو، جمشید دستی سابق ممبر قومی اسمبلی
جرمن دارالحکومت میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ہنگامہ کرنیوالے 200سے زائد افراد کوحراست میں لے لیا گیا
پرویزالہی و مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد، فیصلوں کی مصدقہ نقول نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج