نئے سال 2024 کا پہلا مقدمہ تھانہ باغبانپورہ سر عام اسلحہ لہرانے اور نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے کی دفعات کے تحت درج
لاہور: 3افراد کی آگ سے جھلس کر ہلاکت ،گھر میں آتشزدگی کا واقعہ حادثہ نہیں بلکہ قتل کی واردات نکلی میاں بیوی اور بیٹی گرفتار
رہنما پی ٹی آئی لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کوپولیس انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کی دفعہ 7 کے ساتھ ساتھ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 382، 508/بی، 148، 149، 353 اور 186 کے تحت گرفتار کرلیا گیا
فائرنگ کا مولانا فضل الرحمان سے کوئی تعلق نہیں،فائرنگ ٹول پلازہ کی سمت میں کی گئی،آر پی او ڈیرہ اسماعیل خان