مارچ 2024 سے بلغاریہ اور رومانیہ شینگن زون کا حصہ ہونگے، یورپی بلاک نے مشرقی ریاستوں بلغاریہ اور رومانیہ کے شینگن زون سے الحاق کی منظوری دے دی
پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے پاک افغان سرحدسے دہشتگردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی،تین دہشت گرد جہنم واصل ،ایک جوان شہید
یار بلوچ مجھے اونچی آواز میں صدر نہ کہو کہیں مولانا نہ سن لیں، مولانا فضل الرحمٰن نے سن لیا تو ناراض ہو جائیں گے
2023ءکے دوران ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس نے1251 ملین روپے کی منی لانڈرنگ اور 138 کلو سونے کی اسمگلنگ ناکام بنائی
اسرائیل عالمی تنہائی کے باوجود صرف امریکی تعاون کے بل بوتے پر غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے،برطانوی اخبار