2023ءشوبز شخصیات نے اپنی شادی شدہ زندگی کو طلاق پر ختم کیا جبکہ کچھ نےاپنے لیے جیون ساتھی کا انتخاب کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا
بیرون ممالک مقیم کشمیری مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دنیا بھر کے ایوانوں تک پہنچائیں،صدر آزاد جموں وکشمیر
انتخابات 2024 میں پیپلز پارٹی نے پنجاب میں قدم جمانے کی کوششیں شروع کردی ، 2018 ءکے انتخابات میں پنجاب سے قومی اسمبلی کی 5 نشستیں حاصل کی
نیا سال 2024ء فرانس کیلئے فخر اور امید کا سال ہو گا ،اس برس پیرس سرمائی اولمپکس مقابلوں کی میزبانی بھی کرے گا،فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں
مجھ پر بار بار تنقید کرنے والے پہلے اپنے گریباں میں جھانکیں، پنجاب کو فنڈ کی ضرورت نہیں یہ کماؤ پوت ہے، نگران وزیراعظم
اٹلی نے غیرقانونی پناہ گزینوں کو ریسکیو کرنے والے ایک بحری جہاز کو روک لیا،انسانی حقوق کی تنظیموں نے اٹلی کے روئیے پرنظرثانی کا مطالبہ کردیا