شجاعت حسین ،نوازشریف ملاقات ؛ قومی اسمبلی کی 2 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کے لیے اتفاق
پنجاب کی سیاست سے بڑی خبر، شریف برادران کا چودھری شجاعت کے گھر جانے کا فیصلہ، متوقع سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت ہوگی