فرانس کے مشہور نوٹرڈیم گرجا گھر میں کرسمس کے موقع پر چرچ میں دعائیہ تقریب۔ ویٹیکن سٹی میں پوپ فرانسس نے کرسمس کی دعا کی
یورپی یونین نے پاکستانی فوجی عدالت کی جانب سے سانحہ 9 مئی میں عام شہریوں کو سزا سنائے جانے پر تشویش کا اظہار
سارہ قتل کیس فیصلہ ؛ والد عرفان شریف کو40 برس، ان کی اہلیہ بینش بتول کو 33 برس جبکہ چچا کو سولہ برس جیل میں گزارنا ہوں گے