غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا 120 کلو گرام سونا، 100 کلو گرام چاندی اور 670 کلو ریشم سے تیارکیا گیا ہے