فرانس نے پاکستان کو این ٹی ڈی سی کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے نرم شرائط پر 60 ارب روپے کا قرض دینے کا اعلان کر دیا
جبری طلاق کے بعد لوگوں کو جمع کر کے نئی پارٹی بنانا پاکستان کو درپیش مسائل کا حل نہیں ،ترجمان پی ٹی آئی
لیڈر کو صرف ووٹرز اور عوام مائنس کرتے ہیں،مذاکرات اپنے لیے نہیں بلکہ ملک کے لیے کرنا چاہتا ہوں،عمران خان