پاکستان کی کرنسی سری لنکا، گھانا اور افغانستان سےبھی نیچے چلی گئی، عدلیہ نے فیصلوں میں دیر کی تو وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا،شیخ رشید احمد