پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا
صارفین کا ٹویٹر پر بلیو ٹک والا اکاؤنٹ مستندنہیں بلکہ ہر فرد پیسے دیکر اپنا اکاؤنٹ ویریفائیڈ کراسکتا ہے،یورپی یونین
فرانس میں حالیہ انتخابات کے نتیجے میں وجود میں آنے والی معلق پارلیمنٹ نے ملکی سیاست کو غیر معمولی پیچیدگیوں کا شکار کر دیا
94 فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے کی خواہش ظاہر کردی دنیا کے 50 مختلف ممالک میں اس وقت 1 کروڑ 35 لاکھ کے قریب پاکستانی مقیم ہیں