پیرس؛اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین( پی ایس جی) نے معطل کردیا
سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کے معاملے پر وزارتِ خارجہ نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافروں کی سہولت کے لیے احکامات جاری کردئیے