سہولت کار ،منصوبہ ساز اورسیاسی بلوائی ان کاروائیوں میں ملوث ہیں ان کی شناخت کر لی گئی ہے ،ترجمان پاک فوج
عمران خان گزشتہ رات نیب میں سو ہی نہیں سکے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر رات تقریباً 2 بجے ہی انہیں پولیس لائنز منتقل کردیا گیا