جعفر ایکسپریس پر ہونیوالے (ح-م-ل/ے)کے بعد پنجاب اور سندھ سے بلوچستان جانے والی تمام ٹرینیں معطل کر دی گئیں،
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیوں، چوہدری سالک حسین نے اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ہونے کے معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا،
گجرات میں افطاری کے وقت (چو-ر-ی) کی بڑی (و-ا-ر-د-ا-ت)،جلال چیمہ کالونی میں گھر سے 60 لاکھ نقدی،40 تولے سونا غائب
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہے گی جبکہ بعض علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ آج بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم پہاڑی علاقوں میں رات کے وقت سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔