ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان سے 15 بوتلیں شراب، 1170گرام چرس برامد کر لی
سبزی منڈی کے آڑ تیوں نے سبزیوں سمیت پیاز ،آلو ،ٹماٹر،ادرک، سبز مرچ کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب کے منہ سے نوالہ چھین لیا