تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے علاقہ سے تاوان کے لئے اغواء ہونے والے بچے کا ڈراپ سین:ولیس نے بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا
وزیراعظم کلین گرین پروگرام تحت ضلع بھر میں گرین بیلٹس اور میڈینز کو خوبصورت بنانے کا کام جاری ہے: ڈپٹی کمشنر سیف انور
آئندہ مون سون کے دورا ن ممکنہ سیلاب کی صورت میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام محکمے اپنی تیاری مکمل رکھیں: عامر شہزاد