رمضان المبارک سے قبل مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ اس موقع پر مہمان خصوصی تھے
کرونا وبا کی روک تھام کیلئےعلما ء کرام کے مابین طے پانیوالے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا: ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کا ڈنگہ اور کنجاہ کا دورہ ، لینڈ ریکارڈ سنٹر اور مقامی فلور مل کا معائنہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر7 افراد کے خلاف مقدمات درج
بازاروں میں ناجائز تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں ، دکاندار فوری طور پر راستے سے سٹالز ہٹا لیں، راستوں میں رکاوٹ بننے والوں کیخلا ف مقدمات درج کرائے جائیں گے
اسسٹنٹ کمشنر گجرات کی قیادت میں ٹیم نے کرونا ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کے اوقات کی خلاف ورزی پر تین دوکانیں، دو ریسٹورنٹ سیل