ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کا رات گئے پرائیویٹ گاڑی میں شہر کا دورہ ، لاک ڈاؤن احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ ، پھل فروشوں کے سٹالز سے خریداری، گرانفروشی کرنیوالے دو پھل فروش گرفتار
پرائس مجسٹریٹس اوورچارجنگ کرنیوالوں کے خلاف بلاتفریق مقدمات اور جرمانے عائد کئے جائیں:وقاص علی محمود سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کا کنجاہ بازار کا اچانک دورہ، فیس ماسک نہ لگانے والے 6افراد کیخلاف مقدمات درج