صحافی حکیم شہباز الحسن‘ علامہ امتیاز الحسن قادری‘ آصف الحسن بٹ‘ سجاد الحسن کے بڑے بھائی محمد انوار الحسن سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک
طاہر عبید چوہدری اور زاہد مصطفی اعوان کی ڈیرہ چوہدری نصیر عباس سدھ آمد: ائیر مارشل ظہیر احمد بابر کو چیف آف ائیر سٹاف بننے پر مبارک باد
من پسند لوگوں کو کورونا ویکسین کی سہولت ،گورنمنٹ لو کل اکیڈمی لالہ موسیٰ میں قائم ویکسینیشن سنٹر پر تعینات عملہ کے رویے کا نوٹس لیا جائے