چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ تنویر عباس گجر کا بازاروں کو دورہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دوکانوں کو سیل جو بعدازاں جرمانے کی ادائیگی پر ڈی سیل
لاک ڈاؤن احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 5ہوٹل، ایک مارکی اور درجن سے زائد دوکانیں سیل ، پانچ میرج ہالز و مارکیز کو 2لاکھ 35ہزار روپے جرمانہ
ٹھرگلہ کے قریب فصلوں سے ملنے والی نعش کی شناخت ، مقتول کودوستوں نے چند روپوں کی خاطر موت کے گھاٹ اتارا