ضلعی انتظامیہ کا منگوال کے علاقہ میں چھاپہ، غیر قانونی طورپر ذخیرہ کی گئی گندم کی 10 ہزار بوریاں برآمد
ضلع میں گندم کی خریداری کا عمل جاری ہے، پانچوں مراکز پر ابتک ہدف کا 78 فیصد گندم خریدی جاچکی ہے:ڈپٹی کمشنر گجرات
جس طرح شامی سرحد پر دہشت گردوں کا راستہ روکا اسی طرح مسجد الاقصیٰ کی جانب بڑھتے ہاتھوں کو توڑ دیں گے:طیب اردوان