ویکسنیشن سنٹر لالہ موسیٰ میں ایم ایس ٹراما سنٹر ڈاکٹر عابد مجید کا آنے والوں کےلئے بہترین سہولیات ، زبردست انتظامات
کڈنی سنٹر کے ماہانہ اخراجات 70لاکھ روپے تک پہنچ چکے ہیں، دکھی انسانیت کی خدمت کا سفر بلا تعطل جاری رکھنے کیلئے رمضان المبارک کے دوران مخیر حضرات فلاحی ادارے سے بھرپور تعاون کریں:ڈپٹی کمشنر
انجمن بہبود ی مریضاں کیطرف س کورونا وارڈ میں زیر علاج مریضوں کیلئے جدید ایکسرے اور ای سی جی مشین فراہم