ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ اور ضلعی چیئرمین چوہدری عدیل ارشد منعقد ہوا
چیئرمین چوہد ری محمد اشرف ، چوہدری تنویر اشرف (رئیس خواص پور) کا دوست احباب کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر
کورونا پازیٹو کی شرح 5فیصد سے زائد ہونے کے باعث این سی او سی کیطرف سے جاری نئے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے: ڈپٹی کمشنر
شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ضلع کی تمام 15قانوں گوئیوں میں دیہی مرکز مال آئندہ ہفتے تک فنکشنل کر دیے جائیں گے: عامر شہزاد
رمضان بازار لالہ موسیٰ میں کریانہ کے تینوں سٹالز سے ناقص کوالٹی کے چاول ہٹانے کے احکامات اور متعلقہ تاجروں کو سخت وارننگ جاری